جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن،2افراد گرفتار

 جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ  آپریشن،2افراد گرفتار

ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)جس کی سربراہی انچارج جے ٹی ٹی خرم خان نے کی سرچ آپریشن کے دوران 2 افرادکو عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا جبکہ 100 گھروں اور 5 ہوٹلز کی تلاشی لی گئی جبکہ 65 اشخاص کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں