گھریلو جھگڑے پر خاتون کااقدام خودکشی

گھریلو جھگڑے پر خاتون  کااقدام خودکشی

مظفرگڑھ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے بلیچنگ پاؤڈر پی لیا

خانگڑھ(سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق نواحی علاقہ مرادآباد کی بستی بھٹہ والا کی رہائشی 35 سالہ طاہرہ بی بی نے گھریلو جھگڑے پر بلیچنگ پاؤڈر پی لیا،جس سے اس کی حالت غیرہوگئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو معدہ واش کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر زہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں