نواز شریف یونیورسٹی ،ویبینار کا اہتمام

نواز شریف یونیورسٹی ،ویبینار کا اہتمام

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں بعد از برداشت آم کے پودوں کی دیکھ بھال کے موضوع پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ویبینار کی صدارت رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی اور کہا کہ آم کی فصل اس وقت نازک مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے جس کے لئے فارمرز کی رہنمائی یونیورسٹی کی اولین ترجیح ہے تاکہ فارمرز ہمارے زرعی ماہرین کے تجربات سے مکمل استفادہ حاصل کر سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں