ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈلیوری سسٹم بہتر بنانے کی ہدایات

ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈلیوری  سسٹم بہتر بنانے کی ہدایات

تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈلیوری سسٹم بہتر بنانے کیلئے ہدایات

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر+نامہ نگار)ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت پنجاب بھر کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈلیوری سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے موثر میکانزم بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں