چہلم حضرت امام حسینؓ سی پی اوملتان نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

 چہلم حضرت امام حسینؓ سی پی اوملتان نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے گلگشت کے علاقے میں جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی گلگشت ہمایوں افتخار، ایس ایچ او گلگشت ناصر علی تبسم اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے ،سی پی او ملتان نے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو بریف کیا اور ہدایت کی کہ جلوس میں شرکت کرنیوالے ہر فرد کی ایس او پی کے مطابق چیکنگ کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں