میونسپل ایمپلائز فیڈ ریشن کے ڈویژنل صدر کریم نواز کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے

 میونسپل ایمپلائز فیڈ ریشن  کے ڈویژنل صدر کریم نواز کو  پھولوں کے ہار پہنائے گئے

میونسپل ایمپلائز ویلفیئر یونین (سی بی اے )ویسٹ کمپنی کے صدر ملک منظور،جنرل سیکرٹری سمیع اللہ،سرپراست اعلیٰ ملک منیرہانس نے ممتاز آباد ٹاون آفس جاکرآل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈ ریشن کے ڈویژنل صدر کریم نواز خان کو25 فیصد الاونس سیکرٹری بلدیات اور منسٹر بلدیات سے منظور کرونے اور نوٹیفکیشن کرانے پر مبارکباددی

ملتان( نیوز رپورٹر )اور پھولوں کے ہار پہنائے اورمٹھائی تقسیم کی، کریم نواز خان نے میونسپل ایمپلائزویلفیئریونین (سی بی اے )ویسٹ کمپنی کے صدر ملک منظور،جنرل سیکرٹری سمیع اللہ،سرپراست اعلیٰ ملک منرہانس،ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری جواد حسین،چیئرمین سعید احمد،محمد فیاض،ارشد خان بلوچ،عثمان خان،آصف بھٹہ،مشتاق آرائیں ،جبار ڈوگرکو 25فیصدالاونس کے نوٹیفکیشنکی کا پی دی اور بائی ڈاک کمپنی آفس بھی بھجوادیا گیاْ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں