نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- صدرعارف علوی کا عیدمیلادالنبیﷺ کےموقع پرپیغام
  • بریکنگ :- حضورﷺنےمساوات،بھائی چارے،عدل وانصاف پرمبنی معاشرہ تشکیل دیا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- آپﷺرنگ،نسل،زبان اوروطن سےبالاترایک ملت کاقیام عمل میں لائے،عارف علوی
  • بریکنگ :- موجودہ انتشار،نفاق اورناانصافی کاواحدحل سیرت طیبہؐ میں ہے،عارف علوی
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےحضورﷺکومعبوث فرماکرانسانیت پراحسان فرمایا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےآپؐ کوتمام جہانوں کےلےرحمت بناکربھیجا،صدرعارف علوی
  • بریکنگ :- آپؐ کی اطاعت وفرمانبرداری دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- حضورﷺ سےمحبت ہرمسلمان کے ایمان کاحصہ ہے،صدرعارف علوی
  • بریکنگ :- آپﷺکایہ اعجازہےجانی دشمنوں کوایک دوسرےکاخیرخواہ بنادیا،عارف علوی
Coronavirus Updates

کرن مشکبارفاطمہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

کرن مشکبارفاطمہ نے  پی ایچ ڈی مکمل کرلی

دنیا اخبار

گورنمنٹ زینب ڈگری کالج کے شعبہ علوم اسلامیہ کی لیکچرار کرن مشکبارفاطمہ نے شعبہ علوم اسلامیہ بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان سے پر پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر)پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مجلسی دفاع کا انعقاد کیاگیا۔ انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کی نگرانی میں پی ایچ ڈی مکمل کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں