نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج 10بجےہوگا
  • بریکنگ :- عبدالقدوس بزنجوایوان میں اکثریت ثابت کرکےاعتمادکاووٹ لیں گے
  • بریکنگ :- عبدالقدوس بزنجوکو 65کےایوان میں 33ارکان کی حمایت درکارہے
  • بریکنگ :- عبدالقدوس بزنجواعتمادکاووٹ لینےکےبعدایوان سےخطاب کریں گے
  • بریکنگ :- کوئٹہ: 4بجےگورنرہاؤس میں تقریب حلف برداری ہوگی
  • بریکنگ :- گورنربلوچستان ظہورآغانومنتخب وزیراعلیٰ سےحلف لیں گے
Coronavirus Updates

الفلاح مارکیٹ ،غیر قانونی ٹینٹ بازار ختم

الفلاح مارکیٹ ،غیر قانونی ٹینٹ بازار ختم

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے

ملتان(کورٹ رپورٹر)اس سلسلے میں گزشتہ روز الفلاح مارکیٹ کی مرکزی شاہراہ پر قائم غیر قانونی ٹینٹ بازار ختم کردئیے گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ نے بازار ختم کرکے سامان قبضے میں لیکر روڈ ٹریفک کیلئے واگزار بھی کرالی۔ آپریشن کے دوران میز کرسیوں اور ٹینٹ سمیت بھاری مقدار میں سامان قبضے میں لے لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں