سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں فٹبال ایونٹ مکمل

سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ  ٹورنامنٹ میں فٹبال ایونٹ مکمل

سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں فٹبال ایونٹ مکمل ، بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول میں منعقد ہونے والے فٹبال ملتان سٹی کے مقابلوں میں 13 سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)کمپری ہنسو ہائیر سیکنڈری سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی، ماڈل گلگشت ہائی سکول نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں فاتح ٹیم نے 6 کے مقابلے میں 7 گول سکور کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں