آج ملتان خانیوال میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
میپکوترجمان کے مطابق آج 29ستمبر ملتان سرکل کے 11کے وی بوریاں والہ،5فیض،طاہر آباد
ملتان (خصوصی رپورٹر)پیر بخش مڑل اور لاڑ سٹی فیڈرزسے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک ۔خانیوال سرکل کے 11کے وی سٹی ون،مخدوم رشید، ملتانی والا، انڈسٹریل جہانیاں اورسٹی جہانیاں ون فیڈرز سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔