متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج

متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام  آل پارٹیز کانفرنس آج

متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس بعنوان \"جلوس ہائے میلاد کو درپیش مسائل کے حل کی ضرورت و اہمیت\"آج 29 ستمبر کو دوپہر 2بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی

ملتان(خبرنگارخصوصی)کانفرنس میں سجادگان، پارلیمنٹیرینز، انتظامیہ کے نمائندے ، امن کمیٹی کے ممبران، مذہبی قائدین، وکلاء، علمائاکرام اور اتحاد میں شامل عیدمیلادالنبی ؐکے جلوس بنانے والی 30تنظیمات کے نمائندے شریک ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں