انجمن تاجران سوئی گیس چوک کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

انجمن تاجران سوئی گیس چوک کے  عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

انجمن تاجران سوئی گیس چوک تا چونگی نمبر 21سورج کنڈ روڈ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی

ملتان (نیوز رپورٹر )مہمانان خصوصی انجمن تحفظ تاجران ملتان ڈویژن کے صدر ملک نیاز محمد بھٹہ اور ڈاکٹر طیب نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا جن میں سرپرست اعلیٰ چوہدری ارشاد،صدر احتشام ندیم بھٹہ،سینئر نائب صدر ملک فیصل بھٹہ نائب صدر واجد علی،جنرل سیکرٹری ملک آصف وکی بھٹہ،انفارمیشن سیکرٹری ملک جنید بھٹہ،ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم اقبال،جوائنٹ سیکرٹری وسعی الرحمن فنانس سیکرٹری ملک عمر صہیب بھٹہ،سیکورٹی انچارج شہباز علی قریشی،ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری چوہدری محمد امین،چیئرمین مجلس عاملہ محمد کامران شاہ،وائس چیئرمین شیخ اختر علی،ممبران مجلس عاملہ وقاص احمد،اظہر بھٹہ،نایاب مبین بھٹہ،ملک مبین فاروق بھٹہ،ملک احسن یعقوب بھٹہ اور ملک معاذ شامل ہیں تقریب کے مہمانوں میں آصف نعیم بھٹہ،گل رحمن،چوہدری فیاض،فاروق بھٹہ،رشید رتھ،چوہدری سجاد وڑائچ،بشیر کھوکھر،ندیم بھٹہ،رانا حیدر علی،جاوید بخاری،راشد بھٹہ،عرفان گورمانی شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں