سمرا پبلک ہائی سکول نے انٹر ڈسٹرکٹ سکولز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سمرا پبلک ہائی سکول نے انٹر ڈسٹرکٹ  سکولز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

انٹر ڈسٹرکٹ سکولز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ مکمل ہوگیا سمرا پبلک ہائی سکول میں منعقد ہونے والے ٹیبل ٹینس ملتان سٹی کے مقابلوں میں 11 سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)سمرا پبلک ہائی سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی، مسلم ہائی سکول نے دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ عطاء فیض عام ہائی سکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں