ایڈیشنل سیشن جج کے بھائی کی قل خوانی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے بھائی کی قل خوانی
کہروڑپکا ( نمائندہ دنیا)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اختر بھٹی کے بڑے بھائی اصغربھٹی کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، جس میں معزز ین علاقہ، وکلا، صحافیوں اور اساتذہ سمیت لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے ان کی مغفرت اور درجات کی بلند ی کے لئے دعا کی ۔