خاتون اور10سالہ بچے سے زیادتی،مقدمات درج

خاتون اور10سالہ بچے  سے زیادتی،مقدمات درج

شادی شدہ خاتون سے اوباش کی زیادتی، 10سالہ بچے سے 2 ملزموں نے زیادتی کرڈالی

ساہوکا (سٹی رپورٹر)13سالہ لڑکی اور 14سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کی گئی ،تھانہ صدر کے علاقہ میں عبد الجبار کی بیوی (یا)کو اوباش احمد نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں رضیہ بی بی کے 10سالہ بیٹے (ع)کو شہروز اور غلام فریدنے زیادتی کا نشانہ بنا یا، تھانہ سٹی کے علاقہ میں محمد اخلاق کی 13سالہ بیٹی (س)سے ملزم عبد المجید عرف ننھا نے زیادتی کی کوشش کی ، تھانہ صدر کے علاقہ509 ای بی میں محمد امجد کے 14 سالہ بیٹے (ف)سے ملزم وقار نے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں