اوپن یونیورسٹی میں داخلے جاری

اوپن یونیورسٹی میں داخلے جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری ہیں

ملتان(خصوصی پورٹر)تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپیکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیا ب ہیں۔ کسی بھی پروگرام میں داخلے کے خواہشمند نئے اور جاری طلبہ 18۔اکتوبر تک آن لائن اپلائی سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں