ڈاکٹر راو اکمل علی شعبہ مینجمنٹ سائنسز کا سربراہ مقرر

 ڈاکٹر راو اکمل علی شعبہ  مینجمنٹ سائنسز کا سربراہ مقرر

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ملتان کیمپس نے ڈاکٹر راو اکمل علی کو شعبہ مینجمنٹ سائنسز کا سربراہ مقرر کیا ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر)ان کی تعیناتی پر ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر بریگیڈئیر اسد رضا اسسٹنٹ ڈائریکٹر امبر ساجد، ڈاکٹر نعمان علی شاہ، سعید احمد کھاکھی، محسن علی خان، ڈاکٹر اکبر ساجد اور دیگر نے مبارکباد دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں