سفید چھڑی کا عالمی دن،نابینا افراد کے مابین کر کٹ میچ کا انعقاد

سفید چھڑی کا عالمی دن،نابینا  افراد کے مابین کر کٹ میچ کا انعقاد

محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفیئر کمپلیکس کے زیر اہتمام سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پرنابینا افراد کی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ منعقد کروایا گیا

ملتان ( خصوصی رپورٹر )جس کی نگرانی ڈائریکٹر سعدیہ کرمانی نے کی جبکہ مہمان خصوصی ماہر تعلیم سید سعید احمد جعفری، ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا ندیم انجم، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم تھے۔مہمان گرامی نے آنکھوں پر پٹیاں باند ھ کر گیند کو ہٹ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں