لیڈی گائنا کالوجسٹ ،سرجن ڈاکٹر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائدآباد میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

لیڈی گائنا کالوجسٹ ،سرجن ڈاکٹر  نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائدآباد  میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائدآباد میں تعینات ہونے والی گائنا کالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر نوشین افضل ملک اور سرجن ڈاکٹر محمد عثمان غنی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ھے

قائدآباد(نمائندہ دنیا ) اب روزانہ کی بنیاد پر خواتین کیسز کے چیک اپ اور ڈلیوری کیس اور مردوں کے آپریشن بھی ہو سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں