میپکو : اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری

میپکو : اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی  کے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجنل ٹریننگ سنٹر کے پرنسپل عبدالرحمن نے سینئر کلرک سے اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن عاصم علی جاوید کے مطابق پروموشن ایگزام میں میپکو ہیڈکوارٹر کے مختلف شعبوں سمیت ریجن بھر سے 17سینئر کلرکوں نے شرکت کی اور تمام کامیاب ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں