شاہد خان ایڈووکیٹ کا پی پی 87سے الیکشن لڑنے کا اعلان
شاہد خان ایڈووکیٹ نے پی پی 87سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا اور رابطہ مہم شروع کردی
دائودخیل(نامہ نگار )شاہد خان نے گزشتہ روز وانڈھا دراز خیلانوالہ چھدرو میں عاقل خان کے ڈیرہ پر منعقدہ تقریب میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا مقصد عوام کے بنیادی مسا ئل کو حل کرانا ہے۔