بختاور زرادی کے ہاں بیٹے کی پیدائش پیپلز لائرز فورم نے جشن منایا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ماموں بننے کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے
ملتان(کورٹ رپورٹر)بختاور زرادی کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر ضلع کچہری میں پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کر کے بھٹو خاندان کو مبارکباد کا پیغام دیا۔ شیخ غیاث الحق صدر پی ایل ایف جنوبی پنجاب نے چیئرمین بلاول بھٹو اور انکی فیملی کو مبارکباد دی ۔