چائلڈ پروٹیکشن نے 9بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن نے 9بھکاری  بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 9 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)بچوں میں 11 سالہ حیدر علی، 11 سالہ رجب علی، 9 سالہ بلال، 10 سالہ علی حمزہ، 12 سالہ عتیق 11 سالہ اصغر، 10 سالہ سنی، 12 سالہ یعقوب، 13 بلال عبدالرزاق شامل ہیں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں