رانا تحمل کے والد کا انتقال ،آج نمازجنازہ
لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر رانا تحمل علی خان کے والد رانا عبدالمالک طویل علالت کے بعد رضائے الہٰی سے دار فانی سے کوچ کرگئے
میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے ان کے آبائی گائوں چک نمبر 15/8بی آر میاں چنوں میں ادا کی جائے گی۔