ماں کے قاتل کو سزائے موت

ماں کے قاتل کو سزائے موت

ٹوکے کے وار سے حقیقی ماں تاج بی بی کا سر تن سے جدا کرنے والے سفاک قاتل بیٹے محمد خلیل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین ملک نے سزائے موت2لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ٹوکے کے وار سے حقیقی ماں تاج بی بی کا سر تن سے جدا کرنے والے سفاک قاتل بیٹے محمد خلیل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین ملک نے سزائے موت2لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا،عدم ادائیگی پر6ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں