65سالہ شخص ٹرین تلے کچل کر جاں بحق
خانیوال کے علاقہ بستی ظہور آباد کا رہائشی 65سالہ اسماعیل ریلوے سلیپر فیکٹری کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس تلے آکر جاں بحق ہوگیا
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )جس کی لاش ہسپتال منتقل کی اور ضروری کاروائی کے ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔