جنوبی پنجاب:ایک روز میں 139بجلی چور پکڑے گئے

جنوبی پنجاب:ایک روز میں  139بجلی چور پکڑے گئے

میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں139افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ93ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر35لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 2 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرادئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں