کمرشل کنکشنوں کی تنصیب کے لئے میٹریل کا اجراء

کمرشل کنکشنوں کی تنصیب  کے لئے میٹریل کا اجراء

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے زیر التواء کمرشل کنکشنوں کی تنصیب کے لئے میٹریل کا اجراء کردیا ہے

ملتان (خصوصی رپورٹر)اگست 2021ء کے اختتام تک ادائیگیاں کرنے والے زیر التواء کمرشل کنکشنوں کے لئے میٹریل فراہم کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں