ملتان کسٹم کلیکٹوریٹ میں تبادلے
ملتان کسٹم کلیکٹوریٹ کی جانب سے تین انسپکٹرز سمیت متعدد ملازمین کے تبادلے کر دئیے گئے
ملتان( نیوز رپورٹر) ملتان کسٹم کلیکٹوریٹ کی جانب سے تین انسپکٹرز سمیت متعدد ملازمین کے تبادلے کر دئیے گئے ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔