ڈاکوؤں نے خواتین سے زیور،2موبائل فون اور ہزاروں روپے لوٹ لئے

ڈاکوؤں نے خواتین سے زیور،2موبائل  فون اور ہزاروں روپے لوٹ لئے

تھانہ صدر خانیوال کے علاقہ 88 دس آر کا رہائشی ذیشان بابر اپنی فیملی کے ہمراہ بہاولپور سے واپس اصطبل پر پہنچا تو...

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح ڈاکوخواتین سے طلائی زیورات ، دو موبائل اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں