قادرپورراں پر انٹری گیٹ ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کا شاہکار :قیصر سلیم
ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم نے کہا ہے کہ ملتان کے داخلی راستوں پر خصوصاً قادرپورراں پر بنایا جانے والا انٹری گیٹ ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کا شاہکار ہے
ملتان( وقائع نگار خصوصی )شعبہ انجینئرنگ ایم ڈی اے کا اہم ترین شعبہ ہے جس کا کیا ہوا کام شہریوں کو نظر آتا ہے ۔ قیصر سلیم نے ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کو اس شاہکار کی تعمیر پر خراج تحسین پیش کیا۔