ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کے لئے میٹریل کا اجراء

ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی  کے لئے میٹریل کا اجراء

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے زیر التواء ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کے لئے میٹریل کا اجراء کردیا ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر)مارچ اوراگست 2021ء میں ادائیگیاں کرنے والے زیر التواء ٹیوب ویل کنکشنوں کے لئے میٹریل فراہم کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں