جنوبی پنجاب:میپکو ٹیموں نے ایک روز میں 128بجلی چور پکڑ لئے

جنوبی پنجاب:میپکو ٹیموں نے ایک  روز میں 128بجلی چور پکڑ لئے

میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں128افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ79ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر32لاکھ85ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 3 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں