پی ایچ ڈی سکالر ضحی قیصر کا مجلسی دفاع
شعبہ علوم اسلامیہ بہا ؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام پی ایچ ڈی سکالر ضحی قیصر کا مجلسی دفاع ویڈیو کانفرنس روم میں...
ملتان(خصوصی رپورٹر)چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، پروفیسر ڈاکٹر منزہ حیات اور بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت کی موجودگی میں منعقد ہوا اورمجلسی دفاع پیش کیا۔