منافع خوری ، 4 کریانہ مالکان کے خلاف مقدمات درج

منافع خوری ، 4 کریانہ  مالکان کے خلاف مقدمات درج

منا فع خوری کے خلاف انتظا میہ کی کا رروائیاں ، مقدمات درج

بورے والا ( نمائندہ )تفصیلات کے مطابق منا فع خوری کے خلاف انتظامیہ کی کا رروائیاں جا ری ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ الطا ف حسین نے ساہوکا میں چار کریا نہ مالکان اﷲ بخش ، محمد جنید ، محمد ارشاد اور مہر علی کے خلاف مقدمات درج کر وادیے ۔ چاروں افراد کے خلاف مزید کا رروائی جا ری ہے ۔مذکورہ افراد مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کر کے شہریوں کو لوٹ رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں