ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی کھلی کچہری،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان  کی کھلی کچہری،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ملتان (کرائم رپورٹر) انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل حل کر کے بروقت رپورٹ پیش کریں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کا ازالہ میرٹ پر کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں