ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ ،ضروری ہدایات دیں

ایس پی کینٹ ڈویژن حسن  افضل پولیس افسران کے ساتھ  میٹنگ ،ضروری ہدایات دیں

ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل نے اپنے آفس میں کینٹ سرکل کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی.کینٹ سرکل کے جملہ ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران میٹنگ میں شریک ہوئے

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل نے اپنے آفس میں کینٹ سرکل کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی.کینٹ سرکل کے جملہ ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران میٹنگ میں شریک ہوئے .ایس پی کینٹ ڈویژن نے تمام زیر تفتیش مقدمات کا ملاحظہ کیا اور ضروری ہدایات دیں،انہوں نے کہا کہ تمام اہم مقدمات پر توجہ دیں اور زیر تفتیش تمام مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں