پاور لومز میں آگ لگ گئی ،بروقت قابو پالیا گیا

 پاور لومز میں آگ لگ  گئی ،بروقت قابو پالیا گیا

ملتان کے علاقہ عزیز کالونی میں پاور لومز میں آگ لگ گئی ریسکیو ٹیموں نے اطلاع پر فوری کا رروائی کرتے ہوئے

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان کے علاقہ عزیز کالونی میں پاور لومز میں آگ لگ گئی ریسکیو ٹیموں نے اطلاع پر فوری کا رروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق پیر روشن دربار کے قریب ایک پاور لومز میں آگ کی اطلاع تھی جس پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا ۔آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں