پولیس لائنز محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد

 پولیس لائنز محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم کی سربراہیپولیس لائنز ملتان محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد کیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم کی سربراہیپولیس لائنز ملتان محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نمرین منیر، اے ڈی آئی جی سعدیہ سعید سمیت دیگر خواتین پولیس افسران و ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، جس کے بعد خواتین پولیس افسران نے شان رسالت ؐ میں نعت خوانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں