چائلڈ پروٹیکشن سکول میں تقریب کا انعقاد

 چائلڈ پروٹیکشن سکول  میں تقریب کا انعقاد

عالمی یوم طلباء کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن سکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)عالمی یوم طلباء کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن سکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں زیر تعلیم بچوں کو عالمی یوم طلباء اور تعلیم کی اہمیت بارے بتایا گیا،چائلڈ پروٹیکشن سکول میں 60 سے زائد لاوارث بے آسرا سٹریٹ چلڈرن زیر تعلیم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں