وہاڑی:ڈی سی کی زیرصدارت آج محفل نعت ،مشاعرے کاانعقاد

وہاڑی:ڈی سی کی زیرصدارت  آج محفل نعت ،مشاعرے کاانعقاد

ڈپٹی کمشنر مبین الہٰی کی زیر صدارت تحصیل کونسل ہال میں آج رات 7 بجے محفل نعت اور نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا

وہاڑی ( خبر نگار)جس میں ملک کے معروف ثنا خواں حضرات اور شعراکرام کلام پیش کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں