نوسرباز شہری کو لوٹ کر رفوچکر

 نوسرباز شہری کو لوٹ کر رفوچکر

پولیس کینٹ کے مطابق مزمل کو نامعلوم نوسر باز نشہ آور شے کھلا کر اس کا رکشہ اور نقدی لے کر فرار ہو گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)مزمل نشتر میں زیر علاج ہے جبکہ پولیس نے کا روائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں