12 ربیع الاول کے موقع پر ملتان میں ہسپتالوں میں عملہ الرٹ رہے گا

 12 ربیع الاول کے موقع پر ملتان  میں ہسپتالوں میں عملہ الرٹ رہے گا

12 ربیع الاول کے موقع پر کل نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں عملہ الرٹ رہے گا

ملتان(نیوز رپورٹر)اس سلسلے میں نشتر ہسپتال میں 45 اضافی بیڈز لگا دیئے گئے ہیں ۔ا ضافی ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکس کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں