پٹرولنگ چیک پوسٹ باگڑ سرگانہ پرفرسٹ رسپانڈنگ کورس کا انعقاد
ایس ایس پی کے حکم پر پٹرولنگ چیک پوسٹ باگڑ سرگانہ پرفرسٹ رسپانڈنگ کورس کا انعقاد کیا گیا
باگڑ سرگانہ (نامہ نگار)جس میں اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی رانا جاوید اشرف نے بتایا کہ فرسٹ رسپانڈنگ اپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ عوام 24 گھنٹے کسی بھی ناگہانی صورتحال میں مدد طلب کرسکتے ہیں جن کو فوری رسپانس ملے گا۔