بیوی پر تشدد ، خاوند پر مقدمہ درج

 بیوی پر تشدد ، خاوند پر مقدمہ درج

عذرا بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکے خاوند فاروق نے اسے گھر سے نکال دیا تھا

ملتان (کرائم رپورٹر)میں اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے بھائی کے گھر رہ رہی تھی۔ فاروق نے وہاں آ کر بچوں کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی ۔ منع کرنے پر میرے سر میں سریا مار کر زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں