شریف خاندان کو غریبوں کا احساس ہے تو لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں ،صائمہ نورین

شریف خاندان کو غریبوں کا  احساس ہے تو لوٹی ہوئی دولت  واپس کردیں ،صائمہ نورین

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ضلعی صدر خواتین ونگ صائمہ نورین نے کہا ہے کہ کس قدر شرمناک بات ہے کہ مریم نواز جیسی جھوٹی خاتون جس نے کہا تھا کہ ان کی دنیا بھر میں کہیں کوئی جائیداد نہیں ہے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ،خبر نگار)پھر اربوں کی جائیداد نکل آئی، آج ان کے اور ان کے خاندان کے پیٹ میں مہنگائی کا مروڑ اٹھا ہوا ہے ۔ اگر اس خاندان کو غریبوں کا اتنا احساس ہوتا تو لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں ،اس سے ملک خوشحال بھی ہوجائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں