شان رحمت للعالمینؐ ،پریس کلب عبدالحکیم میں محفل میلاد کا انعقاد

شان رحمت للعالمینؐ ،پریس کلب عبدالحکیم میں محفل میلاد کا انعقاد

پریس کلب کے زیر اہتمام شان رحمت للعالمینؐ کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد نجی ہوٹل میں ہوا

عبدالحکیم (نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر )جس کی صدارت چوہدری دلشاد احمد نے کی۔انہوں نے کہا کہ آپ ؐ کی سیرت ہمارے لیے زندگی گزارنے کا بہترین نمونہ ہے ۔ آپ ؐنے معاشرت، معیشت اور زندگی کے تمام امور پر ایک عملی مثال قائم کی جس کی بنیاد پر آج بھی ایک صالح معاشرے کی تشکیل کی جا سکتی ہے ۔پروگرام کے آخر میں مختلف سکول کے بچوں،پریس کلب کے تمام ممبران اور علاقہ معززین کو شیلڈز پیش کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں