ناقص سکیورٹی پر مقدمات درج

ناقص سکیورٹی پر مقدمات درج

پولیس کے مطابق بدھلہ سنت کے علاقہ بھائی ویر میں احسان جبکہ چک 3 ٹی میں الطاف نے اپنے پٹرول پمپس پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات کررکھے تھے جن کو پہلے وارننگ دی چکی تھی پولیس نے مقدمات درج کر لئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس کے مطابق بدھلہ سنت کے علاقہ بھائی ویر میں احسان جبکہ چک 3 ٹی میں الطاف نے اپنے پٹرول پمپس پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات کررکھے تھے جن کو پہلے وارننگ دی چکی تھی پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں