چنے کی کاشت جلد مکمل کرنیکی ہدایت

چنے کی کاشت جلد مکمل کرنیکی ہدایت

ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ چنے کی کاشت بارانی علاقوں میں جلد ازجلد مکمل کر لیں جبکہ آبپاش علاقوں میں چنے کی کاشت15 نومبر تک جاری رکھیں

ملتان( وقائع نگار خصوصی ) کاشتکار دیسی اور کابلی چنے کی ترقی دادہ اقسام کا صحت مند بیج استعمال کریں۔کاشتکار چنے کی کاشت سے قبل بیج کو پھپھوندی کش زہر اور جراثیمی ٹیکہ ضرور لگائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں