کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے لودھراں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا

ملتان(نیوز رپورٹر ) ڈی ایس پی موٹروے سید رضوان شاہ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو منشیات اور ٹریفک حادثات سے بچانے کیلئے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں